پیارے ممبرز
اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ انٹرنیٹ کے استعمال کے بعد آپکا کوئی بھی ڈیٹا براؤزر میں سیو نہ رہے
یعنی براؤزر کے بند کرتے ہی آٹومیٹکلی سب کچھ ختم ہوجائے مثلا سرچ ہسٹری، کوکیز، پاسورڈز وغیرہ۔

یہ طریقہ آپ کیلئے اس وقت زیادہ کارآمد ہے جس وقت آپ کسی اور کا کمپیوٹر استعمال کر رہے ہوں اور آپ اپنا
ڈیٹا سیو رکھنا چاہتے ہیں۔
تو اس کیلئے آپ سب سے پہلے اپنے پی سی کے کنٹرول پینل میں چلے جائیں
سٹارٹ پر کلک کرکے کنٹرول پینل پر کلک کرنے سے آپ کنٹرول پینل میں پہنچ جائیں گے۔
اسکے بعد کیا کرنا ہے یہ سب تصاویر میں نیچے دیکھیں۔
----------------------------------------------------------------

Name:  ScreenShot00010.png
Views: 365
Size:  41.4 KB

----------------------------------------------------------------

Name:  ScreenShot00011.png
Views: 368
Size:  37.9 KB

----------------------------------------------------------------

Name:  ScreenShot00012.png
Views: 365
Size:  43.7 KB

----------------------------------------------------------------

امید ہے آپکو یہ طریقہ پسند آئے گا اور آپکے لئے مددگار بھی ثابت ہوگا۔
اللہ حافظ