مانگیں گے مقدر سے تیری زلف کا سایہ__!

پھر اس زلف کے سایے میں بسر رات کرینگے__!