جانے کب کون کسے مار دے کافر کہہ کر

شہر کا شہر ہی مسلمان ہوا پھرتا ہے
فلسفی