رسول اللہ

نے فرمایا: "جب تم میں سے کسی کو چھینک آئے تو (الْحَمْدُ لِلَّهِ ) کہے اور اس کو سننے والا (يَرْحَمُكَ اللَّهُ ) کہے اور پھر اس کے جواب میں (يَهْدِيكُمُ اللَّهُ وَيُصْلِحُ بَالَكُمْ ) کہے "۔ ( ابن ماجہ :3715، عن علی رضی اللہ عنہ