Results 1 to 8 of 8

Thread: Bitcoin Buy And Sell Best Website

Threaded View

Previous Post Previous Post   Next Post Next Post
  1. #1
    Huraira.'s Avatar
    Huraira. is offline Advance Member+
    Last Online
    20th September 2022 @ 12:30 AM
    Join Date
    24 Jan 2017
    Location
    Faisalabad
    Age
    25
    Gender
    Male
    Posts
    2,895
    Threads
    305
    Credits
    25,610
    Thanked
    479

    Default Bitcoin Buy And Sell Best Website

    السلام علیکم پیارے ممبرز

    دوستو آج آپ لوگوں کے ساتھ بٹ کوئن خریدنے اور بیچنے کا ایک طریقہ پیش کر رہا ہوں
    جو ویب میں آپکو بتانے والا ہوں اس ویب پر ہم کسی کمپنی سے بٹ کوئن نہیں خریدتے
    بلکہ یہاں پر مختلف لوگ بٹ کوئن بیچنے اور خریدنے کے ایڈز لگاتے ہیں بلکل
    کی طرح جیسے وہاں پر ایڈز ہوتے ہیں موبائل وغیرہ کے بلکل اسی طرح کی ویب ہے ۔olx

    آپ اس پر رجسٹر ہو جائیں۔۔۔۔۔۔ یہاں کلک کرکے

    اگر آپ کو بٹ کوئن بیچنے ہیں تو سمپل اس ویب کے ڈیش بورڈ پر
    Create Adver
    کا آپشن موجود ہے اپنا ایڈ بنائیں اور پوسٹ کردیں

    اسی طرح اگر آپکو بٹ کوئن کی ضرورت ہے تو آپ وہاں مختلف لوگو کے ایڈز دیکھ سکتے ہیں
    اور جس سے چاہیں خرید سکتے ہیں

    یہاں پر پرائس فکس نہیں ہے ہر کوئی اپنے ریٹ پر بیچتا ہے کسی کا دل کرے تو وہ سستا سیل کردے یا
    اصل ریٹ پر ہی سیل کرے یہ بیچنے والے کی مرضی ہے
    اسی طرح آپ بھی اپنی مرضی کی قیمت پر بیچ سکتے ہیں۔کوشش کریں ریٹ کچھ کم ہی رکھیں اس طرح
    جلدی سیل ہو جائیں گے۔

    Name:  Capture.jpg
Views: 346
Size:  25.5 KB

    اللہ حافظ
    Last edited by Huraira.; 26th April 2017 at 11:45 AM.

Similar Threads

  1. Bitcoin for sell in multan PAKISTAN
    By Mian Autos in forum Ask an Expert
    Replies: 0
    Last Post: 16th February 2017, 12:24 PM
  2. i want to sell my website...
    By paki1271 in forum General Discussion
    Replies: 4
    Last Post: 23rd January 2010, 10:17 PM
  3. SELL or BUY CARS FROM THIS WEBSITE
    By akhter_ji in forum General Discussion
    Replies: 0
    Last Post: 15th January 2009, 03:07 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •