Results 1 to 12 of 14

Thread: کمانڈ پرمٹ کا کلر کیسے تبدیل کیا جاتا ہے ری

Threaded View

Previous Post Previous Post   Next Post Next Post
  1. #1
    Huraira.'s Avatar
    Huraira. is offline Advance Member+
    Last Online
    20th September 2022 @ 12:30 AM
    Join Date
    24 Jan 2017
    Location
    Faisalabad
    Age
    25
    Gender
    Male
    Posts
    2,895
    Threads
    305
    Credits
    25,610
    Thanked
    479

    Default کمانڈ پرمٹ کا کلر کیسے تبدیل کیا جاتا ہے ری&am



    پیارے ممبرز کیسے ہیں امید ہے سب ٹھیک ہونگے اور آئی ٹی دنیا سے فائدہ حاصل کر رہے ہونگے۔
    کی ایک ٹرک شئیر کررہا ہوں امید ہے آپکو پسند آئے گی CMD ممبرز آج آپکے ساتھ

    آج کی ٹرک سی ایم ڈی کا کلر چینج کرنے کے متعلق ہے یعنی آپ سی ایم ڈی کے ٹیکسٹ کا کلر کیسے چینج کرسکتے ہیں


    سب سے پہلے سی ایم ڈی اوپن کریں سٹارٹ پر کلک کریں اور سی ایم ڈی سرچ کرکے اوپن کریں

    Name:  itd (1).png
Views: 141
Size:  24.2 KB

    اور انٹر پریس کردینا ہے color a اب آپ نے سی ایم ڈی میں لکھنا ہے
    اس کمانڈ سے آپکے سی ایم ڈی کا کلر گرین ہوجائے گا۔سکرین شارٹ دیکھیں

    Name:  itd (2).png
Views: 138
Size:  7.1 KB

    ایسے ہی کمانڈ لگائیں اور کلر چینج کرتے جائیں color c پھر color bاسی طرح آپ کمانڈز لگا کر اور بھی کلر استعمال کرسکتے ہیں جیسے آپ

    Name:  itd (3).png
Views: 137
Size:  7.4 KB


    Name:  itd (4).png
Views: 136
Size:  7.7 KB


    میں مختلف کمانڈز کی لسٹ نیچے دے رہا ہوں اس لسٹ میں لکھا ہے کہ کس لیٹر سے کونسا رنگ ہوگا لیٹر سے پہلے کلر ضرور لکھیں جیسے پچھلے
    سکرین شارٹس میں میں نے لکھا ہے۔

    نیچے لسٹ دیکھ سکتے ہیں آپ

    Name:  ScreenShot00044.png
Views: 136
Size:  1.5 KB


    اگر اپ سی ایم ڈی کا بیک گراؤنڈ چینج کرنا چاہتے ہیں تو درج ذیل کوڈز کا استعمال کریں
    Color ab
    color ba
    color ca
    color ac
    color bc
    color 12
    color 21
    color 13
    color 31
    ایسے ہی لسٹ میں دئیے گئے کوڈ کو ملا کر لکھنے سے مختلف بیک گراؤنڈ آتے ہیں۔

    اللہ حافظ
    رانا ابوہریرہ آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام
    Last edited by Huraira.; 22nd May 2017 at 06:37 PM.

Similar Threads

  1. Replies: 3
    Last Post: 25th December 2011, 12:17 PM
  2. Replies: 9
    Last Post: 15th August 2011, 05:06 PM
  3. Replies: 2
    Last Post: 16th March 2010, 09:49 AM
  4. Replies: 7
    Last Post: 17th December 2009, 11:49 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •