اسلام علیکم
میرا نام علی مجتبیٰ ہے
میں ایک رائٹر ہوں
میں بچوں کیلئے کہانیاں لکھتا ہوں
میں اپنی کہانیاں اس فورم پر کس شیکشن میں پوسٹ کروں