السلام علیکم دوستو
میں آئی ٹی دنیا پر نیا ممبر ہوں امید کرتا ہوں یہاں سے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا اور ہم بھی اپنی معلومات آپ لوگوں سے شیئر کریں گے۔ شکریہ