السلام علیکم
ڈئیر ممبرز آج ایک اور دلچسپ سوال کے ساتھ حاضر ہوں۔
سوال یہ ہے کہ:۔

وہ کون سی چیز ہے جس کی غیر موجودگی میں نکاح نہیں ہو سکتا اور اگر وہ موجود ہو تو جنازہ نہیں پڑھا جا سکتا؟