Results 1 to 12 of 15

Thread: Good News:> Easily Root any Android Devices Almost All Android Phone

Threaded View

Previous Post Previous Post   Next Post Next Post
  1. #1
    Join Date
    17 Jul 2017
    Age
    22
    Gender
    Male
    Posts
    2,731
    Threads
    256
    Thanked
    801

    Default Good News:> Easily Root any Android Devices Almost All Android Phone




    "السلام و علیکم"

    پیارے دوستوں کیسے ہو سب امید ہے سب ٹھیک ٹھاک ہوں گے اور ایمان کی بہتر حالت میں ہوں گے .

    تو دوستوں اب تو ہر کوئی ایک ہی بات کہتا ہے کے موبائل کو کس طرح روٹ کیا جاۓ .

    تو اب ہر موبائل روٹ ہو گا .

    تو آج میں آپ کو بتاؤ گا کے آپ کس طرح اپنے موبائل کو روٹ کر سکتے ہے اور یہ بھی بتاؤ گا کے آپ کس طرح روٹ کے بغیر


    Root Access


    والے ایپ استعمال کر سکتے ہیں .

    تو چلتے ہیں تھریڈ کی جانب
    سب سے پہلے میں آپ کو یہ بتاؤ گا کے آپ اپنا موبائل کس طرح روٹ کر سکتے ہیں .

    تو دوستوں اس کے 5 میتھڈز آج میں آپ کو بتاؤ گا .

    پہلا طریقہ :

    سب سے پہلے اس ایپ کو انسٹال کریں جس کا نام ہے .


    King Root


    تو دوستوں کچھ لوگ کیا کرتے ہے ایپ کو داؤنلوڈ کرتے ہیں اور ساتھ ہی ایپ کو اوپن کرتے ہے اور روٹ پر کلک کر دیتے ہے .
    لیکن ایسا کرنے سے کچھ موبائلز روٹ نہیں ہوتے .
    اس سے پہلے کیا کرنا ہے :
    سٹیپ پر عمل کریں :


    Go To Setting>About Phone>Press seven time to Android version or build versionGo back to settings and open "developer option" and activate it.

    And again come back go to security and activate "unknown sources" then again back to settings And

    Go to "Accessibility" and activate "king Root''


    اب مکمل طور پر سیٹنگز کو بند کر دیں
    اور ایپ کو اوپن کریں .

    اور اب کچھ دیر انتظار کریں .

    اب آپ کا موبائل روٹ ہو جاۓ گا .

    داؤنلوڈ لنک :




    دوسرا طریقہ :


    آپ کو ایک ایپ داؤنلوڈ کرنا ہے جس کا نام ہے


    KingO Root



    ٹھیک پہلے میتھڈ کی طرح سیٹنگز سے اس کو


    Activate


    کر لیں .
    اب ایپ کو اوپن کریں اور روٹ پر کلک کریں .
    کچھ دیر انتظار کریں اور آپ کا موبائل روٹ ہو جاۓ گا .

    داؤنلوڈ لنک :





    تیسرا طریقہ :


    سب سے پہلے ایپ داؤنلوڈ کریں جس کا نام ہے


    Towel Root



    ہر بار کی طرح آپ اس کو سیٹنگز سے


    Activate


    کریں .
    ایپ اوپن کریں اور روٹ کریں .
    روٹ ہو جاۓ گا .

    داؤنلوڈ لنک :



    چوتھا طریقہ :

    تو دوستوں اس ایپ کا نام ہے


    iRoot


    اس کو بی سیٹنگز سے


    Activate

    کریں .
    ایپ کو اون کریں اور روٹ کریں
    ہو جاۓ گا .

    داؤنلوڈ لنک :



    پانچواں طریقہ :


    اس ایپ کا نام ہے


    Root Genious


    اس ایپ پر بھی وہی میتھڈ استعمال کریں .

    داؤنلوڈ لنک :


    ._ _ _ _ _ _ _ _ _ _ _ _ _ _ _ _ _ _ _ _ _ _ _ _ _


    نوٹ : دوستوں مینے روٹ کے 5 میتھڈ اس لئے بتاۓ ہے کیونکہ ہر ورژن کے حساب سے مختلف طریقے اور ایپ ورک کرتے ہے .
    اگر ایک ورک نہ کریں تو دوسرا ٹرائ کریں اسی طرح سب میتھڈ ٹرائ کریں

    ----------------------------------------------------------------------------------

    تو دوستوں اب چلتے ہیں کے آپ کس طرح روٹ ایپ چلا سکتے ہے وہ بھی روٹ کے بغیر

    اس کے لئے آپ کو ایک ایپ داؤنلوڈ کرنا ہے جس کے نام ہے


    360 Root


    اس کو سیٹنگز سے
    Activate
    کر لیں اور پھر اس کو اوپن کریں اور روٹ پر کلک کریں کچھ دیر انتظار کریں آپ کا موبائل روٹ نہیں ہو گا لیکن روٹ کی
    permission
    دے دے گا .

    داؤنلوڈ لنک :



    ._______________________________________

    تو امید ہے آپ کو میرا یہ تھریڈ پسند آیا ہو گا .
    اپنا خیال رکھیے گا
    اللّه حافظ .



    میری تمام تھریڈ وزٹ کریں
    Last edited by Shahzaib Gohar; 15th August 2017 at 09:00 PM.

Similar Threads

  1. Root All Android 5.1/5.0/4.4/4.2 Easily just 1 click
    By kashi762421 in forum Android Zone
    Replies: 30
    Last Post: 30th April 2017, 04:56 PM
  2. <--EASILY ROOT HONE WALA ANDROID MOBILE PhONE-->
    By ibth in forum Mobile phones problems and Help Zone
    Replies: 6
    Last Post: 25th October 2014, 07:06 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •