اسلام علیکم میرا نام سفیان خان ہے اور میں کافی عرصے سے آئ ٹی دنیا کا قاری ہوں میں نے ائ ٹی دنیا سے بهت کچھ سیکها ہے اور آئ ٹی دنیا کی بدولت میں آج کسی بهی جگہ آی ٹی سے متعلق کوئی بهی بات آسانی سے کر سکتا ہوں آئ ٹی دنیا کی ٹیم کو دل سے سلام کرتا ہوں.