Results 1 to 12 of 27

Thread: اپنی وئی فائی کو محفوظ کریں اینڈرائڈ موبا

Threaded View

Previous Post Previous Post   Next Post Next Post
  1. #1
    Join Date
    17 Jul 2017
    Age
    22
    Gender
    Male
    Posts
    2,731
    Threads
    256
    Thanked
    801

    Default

    [I][B]






    دوستوں کیسے ہیں سب امید ہے سب ٹھیک ٹھاک ہوں گے اور ایمان کی بہتر حالت میں ہوں گے .

    تو دوستوں آج میں آپ کو بتاؤ گا کے آپ اپنے
    WIFI
    کو کس طرح محفوظ بنا سکتے ہیں .

    آپ اپنی وائی فائی کو 2 میتھڈ سے محفوظ بنا سکتے ہیں .
    اور ان دونوں میتھڈ کے لئے آپ کا موبائل
    Rooted
    ہونا چاہیے .
    اور جن کا موبائل
    Rooted
    نہیں ہے وہ اپنا موبائل روٹ کرنے کے لئے یہ تھریڈ وزٹ کریں
    لنک یہ رہا
    اپنے موبائل کو آسانی سے روٹ کریں


    1st Method:


    دوستوں ویسے تو یہ میتھڈ بہت لوگو کو پتا ہے لیکن کچھ ایسے دوست ہیں جن کو اس کی خبر نہیں .
    تو چلتے ہے تھریڈ کی طرف
    سب سے پہلے تو آپ کو یہ ایپ داؤنلوڈ کرنا ہے جس کا نام ہے

    Wifi kill

    داؤنلوڈ لنک :



    تو دوستوں اس کو اوپن کریں اگے تمام کنیکٹ ڈیوائس آ جائیں گی .
    جو ڈیوائس آپ کی نہیں ہے آپ اس پر کلک کریں
    اور پھر وہ ڈیوائس بلاک ہو جاۓ گی .

    Name:  20170808110323.jpg
Views: 435
Size:  7.9 KB
    Name:  20170808110319.jpg
Views: 432
Size:  7.9 KB
    Name:  20170808110316.jpg
Views: 431
Size:  5.2 KB
    تو امید ہے آپ کو یہ میتھڈ اچھا لگا ہو گا .


    2nd Method:



    تو دوستوں آپ کو کرنا صرف یہ ہے
    اس ایپ کو داؤنلوڈ کرنا ہے جس کا نام ہے

    Net Cut
    داؤنلوڈ لنک :



    اب آپ اس کو انسٹال کریں اور پھر اس کو اوپن کریں .
    جب آپ اس کو اوپن کریں گے تو تمام کنیکٹ ڈیوائس آپ کے سامنے آ جائیں گی .
    پھر جو ڈیوائس آپ کی نہیں آپ اس کے سگنل اسٹاپ کر دیں .
    تو دوستوں ایپ میں ایک اور
    feature
    موجود ہے .

    آپ اگر سگنل اسٹاپ نہیں کرنا چاہتے تو آپ اس ڈیوائس کے سگنل ویک(کمزور ) بھی کر سکتے ہیں.
    Name:  20170808110226.jpg
Views: 428
Size:  12.7 KB

    Name:  20170808110220.jpg
Views: 430
Size:  13.0 KB
    تو امید ہے آپ کو میری یہ تھریڈ اچھی لگی ہو گی .
    اپنا خیال رکھیے گا
    اللّه حافظ .



    میری تھریڈ وزٹ کرنے کا شکریہ




    Last edited by Shahzaib Gohar; 15th August 2017 at 06:58 PM.

Similar Threads

  1. Replies: 15
    Last Post: 22nd July 2017, 12:24 PM
  2. Replies: 71
    Last Post: 29th March 2017, 11:49 PM
  3. موبائل فون ہارڈ وئیر سیکھیں فائیو
    By afzal339 in forum General Mobile Discussion
    Replies: 11
    Last Post: 27th August 2016, 07:12 PM
  4. Replies: 6
    Last Post: 2nd February 2009, 01:35 AM
  5. Replies: 1
    Last Post: 18th November 2008, 02:37 AM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •