Name:  ???????.png
Views: 103
Size:  46.0 KB
ڈئیر ممبران
آج آپ کے لیے بہت ہی آسان سوال لے کر آیا ہوں۔
امید ہے کہ زیادہ سے زیادہ ممبران اس کا جواب دیں گے۔
تو میرا سوال یہ ہے کہ:۔

قرآن مجید میں حضرت جبرائیل علیہ السلام کا نام کتنی مرتبہ آیا ہے؟