اسلام علیکم پیارے دوستوں۔۔۔۔۔۔۔
بہت دنوں بعد حاضر ہوا ہو فورم پر، امید ہے سب خیریت سے ہونگے اور عید کی تیاریوں میں مست ہونگے ۔،
دوستوں آج ایک مسئلہ پیش آرہا ہے ، کورل ڈرا میں فائل محفوظ نہیں ہورہا، نہ ایکسپورٹ ہو ریا ہے۔ نیچے دیے گیے سکرین شوٹ کو چیک کریں کیسے اوپشن پر ایک کالی سی لائین آگئی ہے۔ ورژن سکس ہے کورل کا۔ شکریہ