السلام علیکم۔
ڈیئر ممبران آج آپ کے لیے ایک میتھ کا سوال لے کر حاضر ہوا ہوں۔
آپ نے اس کو جواب میتھ کے رولز کے مطابق دینا ہے۔
تو سوال یہ ہے کہ:۔
3 - 3 x 6 + 2 = ?