آئی ٹی دنیا کے تمام پیارے پیارے بھائیو کیسے ہو آپ سب میں امید کرتا ہوں کہ آپ اللّه پاک کا کرم سے ٹھیک ٹھاک ہوں گے اور ایمان کی بہتر حالت میں ہوں گے .
دوستو میں امید کرتا ہوں کہ آج تک میں نے جتنی بھی تھریڈز تیار کی ہیں آپ کو اچھی لگی ہوں گی اور اگر کسی ممبر نے میری تھریڈز وزٹ نہیں کی اور وہ میری تھریڈز دیکھنا چاہتا ہے تو نیچے سگنیچر میں دیے لنک پر کلک کریں ________ شکریہ .

دوستو ہر بار کی طرح اس بار بھی میں ایک بہت اچھی تھریڈ کے ساتھ حاضر ہوا ہوں امید ہے آپ کو بھی میری تھریڈ اچھی لگے گی __________ آج میں آپ کو بتاؤ گا کہ آپ کس طرح اپنے اینڈرائڈ موبائل کا وائرس ختم کر سکتے ہیں ...

تو دوستو پہلے بات کرتے ہیں

Samsang Mobiles

کی تو سامسنگ موبائلز کے لئے ایک بہترین وائرس ریموور ایپ ہے جس کا نام ہے

AVG Antivirus




تو سب سے پہلے تو آپ اس لنک سے ایپ کو داؤنلوڈ کر لیں ...

یہاں کلک کریں

اب آپ ایپ کو اوپن کریں اور اپنے وائرس کو آسانی سے ختم کریں اس میں اور بھی بہت خوبیاں ہیں امید ہے آپ کو پسند آیں گی .





نوٹ :
پیارے بھائیو یہ ایپ سامسنگ پر بیسٹ ہے صرف سامسنگس_______شکریہ

For QMobiles Aur All Other


تو دوستوں اب میں جو ایپ بتانے والا ہوں وہ سامسنگ کے علاوہ تمام موبائلز کے لئے بہترین ہے .
اب آپ سوچ رہے ہوں گے کے سامسنگ کے لئے کیوں مفید نہیں تو آپ کو بتاتا چلو جب آپ اس ایپ کو سامسنگ میں یوز کریں گے تو آپ کے موبائل کا ڈیٹا بھی تھوڑا تھوڑا کر کے ڈیلیٹ ہو جاۓ گا لیکن سامسنگ کے کچھ موبائل پر ایسا نہیں ہوتا ________ تو چلیے شروع کرتے ہیں ________ تو دوستو اس ایپ کا نام ہے

360 Security


تو سب سے پہلے ایپ کو یہاں سے داؤنلوڈ کریں

یہاں کلک کریں

اب اس کو اوپن کریں اور وائرس کو ختم کریں ______ شکریہ .



پیارے دوستو میں امید کرتا ہوں کہ آپ کو میرا یہ تھریڈ اچھا لگا ہو گا .
ملیں گے ایپ نیو تھریڈ کے ساتھ اپنا خیال رکھیے گا .
اللّه حافظ .

Sent from my QMobile x32 using Tapatalk Pro