السلام علیکم:۔
ڈیئر ممبران
آج آپ کے لیے ایک دلچسپ سوال لے کر حاضر ہوا ہوں۔
چند مثالیں حل شدہ بھی دیں ہیں تا کہ آپ اس کو سمجھ کر سوال کا جواب دے سکیں۔
مثال:۔
اگر
5+3+2=151022
9+2+4=183652
8+6+3=482466
5+4+5=202541
تو اس کا جواب کیا ہو گا۔
7+2+5= ?'