دوستوں میں صدر سے امریکن موبائل سیٹ خریدنا چاہتا ہو ں میری اس سلسلے میں ہیلپ کردیں میں ٹربو 2 موبائل خریدنا
چاہتا ہو کیا خیال ہے خریدنا چاہیے یا نہیں۔