»»»آئی ٹی دنیا ڈیلی آیتہ کریمہ«««

‏‏اور بہت سی بستیاں ہیں کہ

میں ان کو مہلت دیتا رہا

اور وہ نافرمان تھیں

پھر میں نے ان کو پکڑ لیا

اور میری طرف ہی لوٹ کر آنا ہے

(سورة الحج 48)


Sent from my QMobile X2i using Tapatalk