ایک شکایات ہے __معاف کیجیے گا
کیسے ہے آپ امید ہے ٹھیک ہوں گے اور آئی ٹی دنیا کی ترقی کے لیے خوب محنت کر رہے ہوں گے .
آج ایک چوٹی شکایات ہے یا سمجھ لیں ساتھ ہی ساتھ ایک تجویز بھی ہے .
⬇⬇⬇⬇⬇⬇⬇⬇⬇⬇⬇⬇⬇⬇
میں نے ایک تھریڈ تیار کی جس کا نام ہے
"میری تمام تھریڈز وزٹ کریں "
میں جو بھی نیو تھریڈ تیار کرتا تھا جو کے ممبرز کے لیے مفید تھی میں اس کو تھریڈ میں دال دیتا تھا اسی طرح بہت سی تھریڈز شامل کیں .
لیکن آج جب میں نے نیو تھریڈ بنایا تو میں اس کو شامل کرنا چاہتا تھا / ہوں .
لیکن اب وہا پر ایڈٹ کا آپشن نہیں آرہا .
سکرین شارٹ ملاحضہ فرمائیں
شاہین بھائی نے مجھے معلومات فراہم کی کہ پوسٹ یا تھریڈ ایڈٹ کرنے کی ایک لمٹ ہوتی ہے جو کہ میں پوری کر چکا ہوں .
لیکن اگر لمٹ ہو گئی تو میں اب اپنی نیو
Tips and Tricks
کس طرح شامل کروں گا .
براۓ مہربانی اس لمٹ کو ختم کیا جاۓ تانکہ میں اپنا کام جاری رکھ سکوں .
امید ہے آپ میری بات سمجھ گئے ہوں گے .
آپ کے جواب کا منتظر ہوں .
آپ کا سادہ سا ممبر
محمّد شاہزیب
اللّه حافظ .
Sent from my QMobile X2i using Tapatalk
Bookmarks