السلام علیکم ایکپرٹس
مجھے کسی ایسے ڈیٹا ریکوری کے بارے میں بتائیںجس سے میں ایسی ہادڈ ڈسک سے ڈیٹا واپس لے آئوں جو میں نے دو سال پہلے فارمیٹ بھی کر دی تھی۔ دو سال پرنا ڈیٹا میں واپس لانا چاہتا ہوں؟ کیا ایسا ممکن ہے ؟آپ کی مدد کی ضرورت ہے ساتھیو۔ مجھے لنک بھی ارسال کر دیں تاکہ میں ڈائون لوڈ بھی کر سکوں اور اس کو استعمال کرنے کا طریقہ بھی بتا دیں کہ کیسے ڈیٹا ری کور کروں
آپ ساتھیوں کی بہت بہت نوازش ہو گی۔
اللہ حافظ