السلام علیکم
دوستو
میں نے ایک اردو بلاگ بنایا ہے
اس میں مجھے کچھ سیٹنگز وغیرہ کروانی ہے
مثلا مینیو ،ڈراپ مینیو وغیرہ
اگر کوئی ویب ماسٹر بھائی جان اس کا ایکسپرٹ ہے تو وہ میری مدد کر دے۔۔
مجھے ریپلائے کا انتظار رہے گا
https://pakurdutechnology.******** .com/