بھائی جتنا ڈش سائز چھوٹا ہو اُتنے زیادہ پرابلمز ہونگے۔۔۔۔۔ کبھی ایک ٹی پی کمزور تو کبھی دوسری کمزور۔۔۔
بہتر ہے کہ 4 یا 6 فٹ ڈش لگاو اس سے آپ کے اور بھی بہت سے سیٹلائیٹس ریسیو ہونگے ۔۔۔۔۔
جہاں تک چند چینلز کے سکریمبلڈ ہونے کا تعلق ہے تو ایک تو اکثر سم نیٹ کمزور ہوتی ہے اور دوسرا یہ کہ بعض سرورز میں بعض چینلز صحیح اوپن نہیں ہوتے ۔۔۔۔۔