pak pbc
پیارے بھائی پسند کرنے کا شکریہ
پیارے بھائی فلیشنگ کی وڈیو بنانے کے لیے 2 موبائلز کی ضرورت ہے لیکن میرے پاس ایک موبائل ہے اور موبائل کی ریکوری میں جاؤں گا تو وڈیو کیسے بنے گی
انشاءلله جب نیو موبائل آئے گا تو وڈیو پیش کروں گا
آپ کا بہت بہت شکریہ
Bookmarks