اسلام علیکم دوستو
کافی عرصہ کے بعد فورم پر آیا ہوں مصروفیت کی وجہ سے فورم کو وزٹ نہیں کر سکا ۔ سب سے زیادہ اس سائیٹ سے جو ہمیں فائدہ ہوتا ہے یہ کہ ہمارے کوئی بھی مشکل کام حل ہوجاتے ہیں ۔
دوستو میرا کام کمپوزنگ کا ہے تو مہربانی کرکے کوئی بتا سکتا ہے کہ ان پیج کاکوئی نیا ورژن آیا ہے تاکہ ہمیں اردو کے سٹائل فونٹ استعمال کرسکیں ۔ شکریہ
Bookmarks