:
کیا حال ہیں دوستو امید ہے ٹھیک ٹھاک ہونگے ..
آج ایک اور کتاب کے ساتھ حاضر ہوں
جس کا نام ہے میاں بیوی کے حقوق ..
دوستو ہم شادی کرتے ہیں لیکن ہم اسکے حقوق سے نا واقف ہوتے ہیں کے بیوی کے کیا حقوق ہیں ہم کو یہ حق کس طریقے سے نبھانا ہے ...
سنّت کا مسنون طریقہ کیا
بیوی کو کن باتوں میں دل چسپی ہے
اسکو اپنا کیسے کیا جائے سنّت کے مطابق زندگی کیسے بسر کی جائے
دوستو اگر ہمکو سچا مسلمان بننا ہے ہو ایک ایک بات کو ہمیں سمجھنا ہوگا ...
اور ہر بات ہمکو اس طریقے پر کرنی ہوگی جیسے رسول پاک نے کیا
ان سارے حقوق کے بارے میں آپکو پڑھنے کو ملیگا اس کتاب میں
اسکے علاوہ بہت کچھ آپ اس بک میں پڑھ سکیںگے
دوستو پڑھ کر مجھے دعا ضرور کیجےگا
SIZE ONLY 20MB OF THIS PLEASE READ AND SHARE WITH FRIENDS...
........THIS IS A LINK.........
http://dl.apk-cloud.com/dl/apk/2017/...l.com.apk&dl=2
Bookmarks