کبھی نیند میں کبھی ہوش میں، تُو جہاں ملا تجھے دیکھ کر..

نہ نظر ملی،،،، نہ زبان ہلی،،،، یونہی سر جُھکا کے گزر گئے۔