السلام علیکم : دوستو کیا حال ہیں ؟ امید ہے خیریت سے ہوں گے آج میں آپ کے لیے بہت ہی اعلی اور قیمتی اپلیکیشن لایا ہوں اگر پہلے شیئر ہو چکی ہو تو معذرت۔اس اپلیکیشن میں آپ قرآن پاک کا ترجمہ و تفسیر ہر مسلک کی پڑھ سکیں گے اس کے علاوہ اس اپلیکیشن کی بہت بڑی خوبی یہ بھی ہے کہ آپ قرآن پاک میں جھوٹ پر مبنی آیات کا مطالعہ کرنا چاہتے ہیں تو آپ سرچ میں جا کر جھوٹ لکھیں گے تو تو جھوٹ سے ریلیٹڈ ساری آیات اور ترجمہ آپ کے سامنے جائے گا اس کے علاوہ پوری آیت کا ترجمہ اور الگ الگ ایک ایک حرف کا بھی ترجمہ پڑھ سکیں گے امید ہے آپ پسند کریں گے دعاؤں میں یاد رکھنا
اپلیکیشن کا لنک ��
https://play.google.com/store/apps/d...d=com.islam360