السلام علیکم دوستو۔
اگر براوزر کے بارے میں بات کی جائے تو اپکو مارکیٹ میں بہت سارے براوزر مل جائیں گے۔ اور سارے کے سارے اچھا ورک کرتے ہیں۔ لیکن کچھ ایسے براوزر ہیں جس نے مارکیٹ میں خود کا اچھا نام بنائے رکھا ہے۔ ان میں ایک ہے۔ فورجی براوزر جوکہ اپنی کارکردگی کے بنیاد پہ اس کو یہ نام بالکل سوٹ کرتا ہے۔ بہت پاسٹ براوزر ہے۔ اور اسکا لوک بھی اچھا ہے باقی اپ خود بھی ٹرائی کرلو۔ اپکو بھی بہت پسند اجائیگا۔اسکا سکرین شاٹ اور ڈاونلوڈ لنک میں دے رہا ہوں۔
Bookmarks