السلام علیکم
دوستو ازر ایک ایسا اینڈرائیڈ ایپ ہے۔ اس میں دنیا کے ہر ملک کے لوگ انلائن ویڈیو کال کرتے اہتے ہیں۔ اس ایپ کو استعمال کرنے کا طریقہ یہ ہےکہ اس ایپ پر لاگن ہو جائی اور سکرین کو سویپ کریں کسی نہ کسی ملک کے کسی بندے کے ساتھ اپ انلائن ہوجاوگے۔ اور سکرین پہ اپکو یہ بھی نظر اجائیگا کہ یہ بندہ اس ملک سے انلائن ہے۔ تو اگر اپ اس ایپ کو یوز کرنا چاہتے ہیں تو ضرور کریں۔ اس ایپ کا سکرین شاٹ اور ڈاونلوڈ لنک میں دیا ہو ہے
Bookmarks