دوستوں میں نے پی سی میں ونڈو سیون کیا ھے لیکن ساونڈ نہیں آ رہا ھیں اب میں ڈرائیورز انسٹال کرنا چاہتا ہوں میرے پاس کوبرا ڈرایورز پیک 2010 ھے وہ انسٹال کیسے کرتے ہیں پلیز کوئی ہیلپ کریں