Quote M Anas said: View Post

جی جناب بجا فرمایا ۔ ہمارے پاس ایک ہی کارآمد رستہ ہے اگر جاگتی قوم ہو تو
اور اب ان کا ایک اور کارنامہ ملاحظہ فرمائیے.
مجھے بھرپور یاد ہے کہ کل پرسوں میرا بیلنس 17 روپے کے قریب تھا.
اب میرے پاس فری منٹس ہوتے ہیں جن سے میں کال کرتا ہوں. جو ان دنوں میں کبھی ختم نہیں ہوئے.
نیٹ کا پیکیج ہے جس میں ابھی بھی سات سو ایم بی باقی ہیں.
میسیج میں نے اس دوران کیے ہی نہیں.
ان باتوں کی تصدیق خود ان کی ایپ کر رہی ہے.
ڈائل ٹونز وغیرہ سے میں ایسے بھاگتا ہوں جیسے وہ طاعون ہو.
اب سوال یہ ہے کہ میرا بیلنس کہاں گیا؟؟؟؟؟

Sent from knowhere