امید ہے کہ آپ سب خیریت سے ہونگے _ آج ہم بات کریں گے آپنی خود کی فری میں ویب سائٹ کیسے بنائیں چلو شروع کرتے ہیں سب سے پہلے آپ نے www dot tk oepn now سرچ بار میں اپنی ویب سائٹ کھولنا ہے اور ایک سال والی Select کرنا ہے hosting bhi free men melaygi