اسلام علیکم دوستوں!
امید ہے کہ اپ سب ٹھیک ٹھاک اور خیریت سے ہونگے.
تو دوستوں! میرے دوست کی فیسبوک آئی ڈی بلاک ہوئی ہے جو بہت پریشان ہے. اب وہ آئی ڈی اوپن نہیں ہو رہی.
پانچ ، چھ سال سے چلا رہا تھا لیکن اچانگ ڈیسایبل ہوگئی.
پلیز ہیلپ می.
آپ سب کا انتظار کر رہو گا.
شکریہ