اصل میں مسئلہ یہیں پر آیا تو اس لیے یہیں پر پوسٹ کر دی۔ بحرحال، رہنمائی کا شکریہ۔ آئندہ کوشش ہوگی کہ متعلقہ کیٹیگری میں ہی پوسٹ کی جائے۔