PTA DIRBIS (Device Identification, Registration and Blocking System)

کیا ھے؟ DIRBS
موبائل فون اوردیگرسم استعمال کرنے والے آلات کی شناخت، اندراج اور مسدود کرنے کانظام ہے۔ جسکا مقصد پاکستان میں موبائل کی ترقی کے لیے ایک صحت مند ماحول فراہم کرنا ہے۔ ڈربزاس بات کو یقینی بنائے گا کہ تمام غیر معیاری اور غیر قانونی موبائل اور سم استعمال کرنے والاے آلات ناقابل استعمال ہوں۔ قانونی طریقے سے برآمدشدہ موبائل فون کے استعمال سے نہ صرف حکومتی آمدن بڑھے گی بلکہ موبائل استعمال کرنے والوں کو بہتر نیٹ ورک سروسز بھی مہیا ہوں گی۔ مزیدبرآں موبائل نیٹ ورک پر بھی مثبت اثرات پڑھیں گے ۔پی ٹی اے اس بات کی یقین دہانی کرے گا کہ صرف منظور شدہ موبائل فون اور سم والےآلات ہی نیٹ ورک پر قابل استعمال ہوں۔



پاکستان ٹیلی مواصلات اتھارٹی (پی ٹی اے) 20 اکتوبر 2018 سے پہلے اپنے سمارٹ فونز اور GSM ڈیوائسز کی تصدیق کرنے کے لئے تمام موبائل استعمال کنندگان کو ایس ایم ایس بھیج رہا ہے۔
اگر کسی کو ایس ایم ایس (sms) نہ ملے ، تب بھی وہ اپنی GSM ڈیوائسز کی خود سے تصدیق کر سکتا ہے۔

پی ٹی اے کے مطابق صرف تصدیق کردہ موبائل فون اور GSM ڈیوائسز 20 اکتوبر کے بعد فعال ہونگے اور دیگر تمام موبائل فون کو بلاک کردیا جائے گا.
ڈیوائسز خریدیں اور استعمال کریں۔ (PTA) سے منظور شدہ موبائل اور GSM پی ٹی اے نے سختی سے کہا ہے کے صرف

ڈیوائسز کی تصدیق کے لیے تین طریقے ہیں۔


ایس ایم ایس کے ذریعے
ایپلیکیشن کے ذریعے
ویب سائٹ کے ذریعے



نمبر میسج میں لکھ کر 8484 پر ایس ایم ایس کریں۔ IMEI ایس ایم ایس کے ذریعے تصدیق کرنے کے لیے اپنے موبائل کا
نمبر چیک کرنے کے لیے اپنے موبائل سے #06#* ڈائل کریں۔ IMEI

نمبر لکھنا ھے اور وہ آپکو بتا دے گا۔ IMEI کی ایپلیکیشن کھولیں گے تو آپکو سرچ کی اپشن نظر آئے گئی۔ آپنے اس میں اپنے موبائیل کا DIRBIS جب آپ
Application Link

ویب سائٹ سے تصدیق کرنے کے لیے درج ذیل لنک کو اوپن کریں۔
WEBSITE LINK
ایس ایم ایس یا موبائل ایپلیکیشن سے تصدیق کرنے پر 3 قسم کے رزلٹ آئیں گے۔ جن کی وضاحت درج ذیل ہے۔

1- IMEI Compliant


2- Valid IMEI
کا مطلب ھے کہ آپکہ فون پٹی ٹی اے سے رجسٹرڈ نہیں ھے۔لیکن آپ کا فون رجسٹرڈ ھو سکتا ھے۔

3- Invalid IMEI
آپ کا موبائل پی ٹی اے سے منظور نہیں ھو سکتا۔

اگر تصدیق کے بعد پہلا رزلٹ آتا ہے۔ IMEI Compliant آتا ہے تو اسکا مطلب ہے آپ کا موبائل PTA سے تصدیق شدہ ہے اور 20 اکتوبر کے بعد بلاک نہیں ہوگ۔

اگر رزلٹ Valid IMEI آتا ہے، تو آپ کو اپنا موبائل PTA سے رجسٹر کروانا پڑے گا ورنہ وہ بلاک ہو جائے گا۔

اگر رزلٹ Invalid IMEI آتا ہے تو اسکا مطلب ہے کہ آپ جعلی/ٹیمپر شدہ موبائل استعمال کر رہے ہیں۔ اس موبائل کی تصدیق نہیں ہو سکتی۔ یہ موبائل 20 اکتوبر کے بعد بلاک ہو جائے گا۔