السلام علیکم دوستوں امید ہے اپ امن اور صحت مندانہ حالت میں ہوں گے۔

دوستوں میں نے بوٹ ایبل یو ایس بی بنائی ہے لیکن بہت کوشش کے باوجود وہ بی ائی ایس او میں ظاہر نہیں ہورہا اس کا کوئی حل بتائیں۔۔۔ شکریہ۔