السلام علیکم آئی ٹی دنیا کیسے ہیں تمام معزز ممبران
اللہ پاک کی رحمت سے امید ہے کہ سارے بہن بھائی صحت و سلامتی کے حوالے سے روبہ ترقی ہوں گے۔
لیں جی آج بندہ ایک تصویر کے ساتھ حاضر ہوا ہے کہ جو کہ میرے سسٹم کے ایک فولڈر کا سکرین شاٹ ہے۔
کیا آپ ایسا کر سکتے ہیں یا ایسا کرنا چاہتے ہیں۔تو جناب فٹا فٹ ریپلائی میں کمنٹس کریں جس جس بہن یا بھائی کو اتنی خوبصورت اردو کی اپنے کمپیوٹر پر ضرورت ہے۔بس ایک بات کا اہتمام کریں کہ ریپلائی کوٹ کےساتھ کریں۔اب دیکھتے ہیں کہ اردو زبان کے شیدائی کیا کرتےہیں۔آپ جتنا زیادہ اردو کی اس خوبصورت سپورٹ کیلئےاپنا فیڈ بیک دیں گے میں اتنی جلدی انشاءاللہ اس کو اپ لوڈ کر دوں گا۔تھریڈ پسند آئے تو لائک ضرور کیجئے گا۔آپکے تبصروں اور تاثرات کا بڑی ہی شدت سے انتظار رہےگا۔
فقط آپ کا مخلص
وقاص شاہد فرام آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام


ملاحظہ فرمائیں