اسلام علیکم دوستو
امید ہے کہ آپ سب خیریت سے ہوں گے
ایک طویل عرصہ کے بعد آج میں آئی ٹی دنیا پر ایک تھریڈ پوسٹ کر رہا ہوں جس کا بنیادی مقصد ممبران کے درمیان بات چیت ہے
بس آپ نے کرنا یہ ہے کہ تھریڈ کے ٹائٹل کے مطابق آ‏ئی ٹی دنیا پر لاگ ان ہوتے ہی اس تھریڈ پر حاضری لگانی ہے۔۔
امید ہے کہ آپ سب کو یہ تھریڈ پسند آئے گا
شکریہ