السلام و علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ بھائی کوئی ایسی ویبسائٹ بتائیے جس سے یوٹیوب پر کام کرسکیں انفورمیشن ٹیکنولوجی جیسے ممالک کے بارے دنیا کے خطرناک بارڈر
دنیا کے خطرناک روڈ
دنیا کے خطرناک ریلوے لائن
ایسے پلیز یا کسی کتاب کا بتادیں