میں تیرے امتحانوں سے تھک گیا ہوں میرا صبر مَر گیاہے
رحم فرما یاربُ العزت میرا کشکول دُکھوں سے بھر کیاہے