Quote Pivot said: View Post
نمبر تو ڈالا تھا۔
اور وہ میرے پاس ہے بھی۔
ویسے یار، یہ فیس بُک والے بھی عجیب سے ہو گئے ہیں۔ اتنے زیادہ متعصب پہلے تو نہیں ہوتے تھے۔
یہ یوزر کی مرضی کہ وہ کس کو سپورٹ کرتا ہے۔ صحیح اور غلط کا فیصلہ فیس بُک تو نہیں کر سکتا۔
جو انڈیا کے لئے دہشت گرد ہے، اسے ہم مجاہد اور شہید کہتے ہیں۔

Sent from my Nokia 5.1 Plus using Tapatalk
کچھ کیا نہیں جاسکتا اِن کا اور کوئی اکاؤنٹ کو انیبل کرنے کی درخواست بھیجے تو عام طورپر اُسکا کوئی فائدہ نہیں ہوتا
آپ اپنے اکاؤنٹ پر لاگ اِن ہوپائے کیا ابھی تک؟