السلام علیکم
میں نےامیج فائل جےپیج کو آن لائن پی ڈی ایف میں کنورٹ کیا ہے، جب میں نے اس پی ڈی ایف فائل کا پرنٹ لیا تو بہت مدھم آ رہا ہے۔ کوئی دوست بتائے کہ اس پی ڈی ایف کا ریسولوشن کیسے بڑھا جائے تاکہ پرنٹ آؤٹ پڑھنے کے لائق ہو
سکے۔ ایڈوب سے مدد لینے کی کوشش کی تھی لیکن پرنٹنگ ڈی پی آئی کو 300 پر سیٹ کرنا مسئلہ ہو رہا ہے۔
جزاک اللہ۔