آج سے ایڈاب آفٹر ایفیکٹس کی کلاسز کا آگاز کیا جا رہا ہے
کوئی بھی کورس شروع کرنے سے پہلے ہمیشہ کی طرح اُسکا مکمل تعارف کروایا جاتا ہے
ہمارے اس سافٹوئیر کا نام ہے
Adobe After Effects
یہ سافٹوئیر ایڈاب کمپنی کا ہے
یہ ایک پریمیم سافٹوئیر ہے یعنی
یہ سافٹوئیر خریدنا پڑتا ہے اُسکے بعد چلتا ہے
اس سافٹوئیر کے ورژن بمع ٹرائل لنک نیچے دیئے گئے ہیں
یہ ٹرائل ورژن سات دن کا ہے جبکہ اِسکے فُل ورژن فری میں انٹرنیٹ مارکیٹ سے مل سکتے ہیں
Adobe After Effects CS6 Direct Zip
Adobe After Effects CC 2019 Official Site
Adobe After Effects CS6
ریکوائرمنٹس
ونڈوز 2006
ونڈوز 7
ونڈوز 8
ونڈوز 10
32 Bit or 64 Bit both Software are available
ریم بھی کم از کم 2 جی بی ہو
ہارڈ ڈرائیو کم از کم بھی 5 جی بی خالی ہو تاکہ تمام پلگ اِن اور ایفیکٹس انسٹال ہو سکیں اگر کم ہے تب بھی انسٹال ہو جائے گا
سسٹم
Core 2 Duo, Dual Core, Triple Core, Quad Core, Core i(Series all) with Minimum 1.87 GHz
Processor
ایک آؤٹ سائڈ پلیئر کی بھی ضرورت پڑتی ہے جو کہ
Quick Time Player
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔ ۔۔۔
ڈاؤن لوڈ کرنے کے بعد
Zip file
کہیں پر بھی ایکسٹریکٹ کرلیں
اُسکے بعد آپ
Set-Up.exe
کو اوپن کر لیں یہ صرف
Adobe After Effects CS6
والوں کے لئے ہے اور جو یہ نہیں ڈاؤن لوڈ کر رہے اُنکا ڈائریکٹ یہ فائل اوپن ہو جائے گا
پھر یہ آ جائے گا
اب یہ کلوز کرلیں
اگر آپکے پاس پہلے نمبر والا فولڈر نہیں ہے تو آپ بھائی حسیب سے لے لیں
اُس فولڈر کر بغیر بھی یہ کام کریگی جبکہ اُس فولڈر میں آپکے لئے ایک ٹیمپ فائل ہے جو کہ آپکے کام آئے گی
شکریہ
مہربانی فرما کر پورے تھریڈ کو کوٹ مت کریں
رپلائے کرتے ہوئے منشن کر لیں شکریہ
اس تھریڈ کے متعلق کسی بھی قسم کا سوال آپ پوچھ سکتے ہیں انشاء اللہ آپکو تفصیلی جواب دیا جائے گا
Bookmarks