Ammar G said:
بہت بہت شکریہ جی
شعر ٹھیک کرنے کا
............
پسند فرمانے کا
...........
اور تھریڈ وزٹ کرنے کا
ارے سرکار وہ تو ہم نے کوشش کی کہ بغیر پی ایس ڈی کے بھی کیا کچھ ہوسکتا ہے
پھر خیال آیا کہ اپنے استادعمارجی کے آگے کسی طرح تو سُرخرو ہونے کا موقع ملے
آپ نے کام کر سراہا خوشی ہوئی
Bookmarks