Quote malateef said: View Post
السلام علیکم۔۔ کسی بھی ورچوئل مشین کو آپ کاپی کرکے کہیں بھی استعمال کرسکتے ہیں۔ آپ اگر چاہیں تو اپنی وینڈوز-7 کی ورچوئل مشین وینڈوز ایکس پی میں چلاسکتے ہیں۔ شرط صرف آپکی ریم اور سپیس ہے۔ اگر ریم کم ہے۔ مثلا 4 جی بی ہے تو آپ لائٹ ویٹ ورچوئل مشین بھی بناسکتے ہیں، جس میں ریم اور ڈسک سپیس کم ہو۔
استعمال کرسکتے ہیں۔ Vmware Player دیگر یہ کہ آپ کے سسٹم میں ورچوئل مشین چلانے والا سافٹویئر ہونا چاہیئے۔ورچوئل مشین صرف چلانے کیلئے آپ
نارملی تو آفس میں جو ونڈو چل رہی ہیں اُن میں ریم زیادہ سے زیادہ1 جی بی چل رہی ہے
اگر بس اسپیڈ کی بات کریں تو
پیناڈول کھانی پڑے گی
ہاہاہاہا
-۔-۔-۔-
اصل میں یہ ساری باتیں ہم اُن دوستوں کے لئے کر رہے ہیں
جو اس فیلڈ میں ابھی کم علم رکھتے ہیں
اگر
کبھی وہ آپ کا یہ قیمتی تھریڈ پڑھیں تو اُن کے سامنے ساری باتیں ہوں
اگر
وہ سیکھنا چاہتے ہیں تو
اپنا علم ہمارے ساتھ شئیر کرنے کا بہت شکریہ