السلام علیکم
جی کیسے ہیں معزز ممبران پوچھنا یہ تھا کہ کب اور کس طرح سے میں کسی بھی وڈیو یوٹیوب ٹیوٹوریل کو پوسٹ کر سکتا ہوں کیونکہ میں نے گزشتہ بھی پوسٹ کیے تھے لیکن میرے ایسا کرنے کی وجہ سے اکاؤنٹ بین کر دیا گیا تو براہ کرم مناسب طریقہ بتا دیں