السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
میرا آپ سب حضرات سے یہ سوال ہے کہ وہ کونسے صحابی ہے جس کو رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے منافقین کے نام بتائے تھے اور یہ بات انکے پاس راز تھا۔
جواب کا انتظار رہےگا