صدقے ہو میرا دل یہ مری جان آپﷺ پر
میری تو سات نسلیں بھی قربان آپﷺ پر
ہوگی ہمیں نصیب شفاعت ،یقین ہے
لائے ہیں اس طرح سے ہم ایمان آپﷺ پر

ناہیداختربلوچ