ڈیئر فرینڈز میرے لیپ ٹاپ پر فلائٹ موڈ آن ہو گیا ہے اور وائی فائی آف ہو گیا ہے۔ کل ہی میں نے ونڈو ٹین ری انسٹال کرائی ہے۔ پلیز کوئی حل بتائیں